
-یہ دنیا اہل دنیا کو بسی ہوئ معلوم ہوتی ہے
-نظر والوں یہ اجڑی ہوئ معلوم ہوتی ہے
-یہ کس نے کردیا سب دوستوں سے مجھے بیگا نہ
-مجھے اب تو دوستی بھی دشمنی معلوم ہوتی ہے
-میں رونا اپنا روتا ہوں تو وہ ہنس ہنس کے سنتے ہیں
-انہیں دل کی لگی ایک دل لگی معلوم ہوتی ہے
-اگر ہمت کرے تو کیا نہیں انسان کے بس میں
-یہ ہے کم ہمتی جو بے بس معلوم ہوتی ہے
Filed under: Others

Assalam Alaikum
Barhaqq
Jazak Allah khairan wa Ahsanul jaza
Taqabbal Allah minna wa minkum
Was salam
AOAWR!
I am in search of audio or video speeches of Hadhrat Sufi Mohammad Sarwar sahib (may Allah preserve him).
Kindly help me in this regard